جامع الاحادیث الصحیحہ تجرید Core-4 V1 · تحقیقی پلیٹ فارم

مدد مرکز

مختصر رہنمائی — بغیر تکنیکی اصطلاحات۔

وائس سرچ

  1. مائیک بٹن دبائیں
  2. اردو، عربی یا English بولیں
  3. اجازت صرف اس وقت مانگی جائے گی جب آپ مائیک استعمال کریں
  4. ٹرانسکرپٹ دیکھیں / درست کریں
  5. تلاش چلائیں

مائیک ناکام؟ ٹائپڈ تلاش ہمیشہ دستیاب ہے۔ ڈیوائس مائیک اجازت چیک کریں، شور کم کریں، دوبارہ بولیں۔

قرآن

اصل عربی متن کھولیں؛ نیچے کنز الایمان ترجمہ۔ صراط الجنان اختیاری تفسیر ہے۔

حدیث

تجرید کی کتب دیکھیں، صفحہ یا نمبر سے پڑھیں۔

تخریج و شواہد

متعلقہ تخریج/شواہد لنکس وہاں دکھتے ہیں جہاں دستیاب ہوں — یہ اصل متن کی جگہ نہیں۔

بک مارک

پسندیدہ مقامات مقامی طور پر محفوظ۔ اکاؤنٹ درکار نہیں۔

نوٹس

ذاتی نوٹس مقامی رہتے ہیں۔ بیک اپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

تحقیقی Collections

متعدد حوالوں کو ایک مجموعے میں رکھیں اور محفوظ تحقیق دوبارہ کھولیں۔

آف لائن Downloads

ضروری پیکجز انسٹال/مرمت کریں۔ بڑے ماڈل صرف رضامندی کے بعد۔

Backup / Restore

ترتیبات → Backup۔ Merge محفوظ تر ہے۔ Replace سے پہلے تصدیق اور حفاظتی بیک اپ۔

App Lock

اختیاری PIN — صرف UI تحفظ، ڈسک انکرپشن نہیں۔

PWA / Android

براؤزر سے انسٹال یا Android شیل۔ Android پر مکمل آف لائن Core رن ٹائم ابھی ترقی میں ہے — شیل اور برج تیار ہیں۔

About رازداری ترتیبات