جامع الاحادیث الصحیحہ تجرید Core-4 V1 · تحقیقی پلیٹ فارم

قرآنِ پاک

عربی آیت، پھر کنز الایمان۔ صراط الجنان اختیاری ہے۔ اصل عربی تبدیل نہیں ہوتی۔

سورۃ 1 · الفاتحة · الفاتحہ اگلی سورۃ
1:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
1:2
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
1:3
ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بہت مہربان رحمت والا،
1:4
مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
روز جزا کا مالک،
1:5
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
1:6
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
ہم کو سیدھا راستہ چلا،
1:7
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا